کلیمیان پیرکاروں کی جانب سے غزہ مظالم کے خلاف احتجاج

IQNA

کلیمیان پیرکاروں کی جانب سے غزہ مظالم کے خلاف احتجاج

شیراز میں رہنے والے کلیمیان مذہب کے ماننے والوں نے «ربیع زاده» کنیسہ کے سامنے مظاہرہ کی اور صھیونی مظالم کی مذمت کے ساتھ فلسطینیوں سے ہمدردی کا اظھار کیا۔

ٹیگس: غزہ ، احتجاج ، شیراز