احتجاج

احتجاج

IQNA

ٹیگس
ایکنا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی تقریر سے پہلے ہی کئی ممالک کے سربراہان اور نمائندے بطور احتجاج ہال سے باہر چلے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3519227   تاریخ اشاعت : 2025/09/28

ایکنا: واشنگٹن میں ایک بار پھر نتانیاہو کی آمد پر احتجاج، فلسطینیوں کے جبری انخلا کا منصوبہ زیرِ بحث لایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518770   تاریخ اشاعت : 2025/07/09

ایکنا: دمشق میں عیسائی کیمونٹی نے کرسمس درخت جلانے پر احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517696   تاریخ اشاعت : 2024/12/25

ایکنا: کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے ایک جج نے ٹورنٹو یونیورسٹی میں فلسطینی حامی مظاہرین کو دو ماہ سے جاری احتجاج ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516682   تاریخ اشاعت : 2024/07/05

ایکنا رپورٹ:
ایکنا: لندن میں بی بی سی کے دفتر کے باہر مظاہرہ، جنگ بندی کے مطالبے کے ساتھ بی بی سی کو درست کوریج کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515260   تاریخ اشاعت : 2023/11/11

شیراز میں رہنے والے کلیمیان مذہب کے ماننے والوں نے «ربیع زاده» کنیسہ کے سامنے مظاہرہ کی اور صھیونی مظالم کی مذمت کے ساتھ فلسطینیوں سے ہمدردی کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515207   تاریخ اشاعت : 2023/10/31

ایکنا اسلام آباد: هزاروں پاکستانیوں نے یوم جمعه کو سوئیڈن میں توہین قرآن کے خلاف مظاہرہ ہ کیا اور نفرت انگیز عمل کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514584   تاریخ اشاعت : 2023/07/08

ایکنا اسلام آباد: حکومت نے 7 جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے اور سویڈن واقعے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514571   تاریخ اشاعت : 2023/07/05

بحرین کی مختلف گلیوں اور مین سڑکوں پر عوام نے قدس شریف سے وفاداری کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511772   تاریخ اشاعت : 2022/04/30

تہران(ایکنا) مظاہرین نے ڈنمارکی شدت پسند کی جانب سے توہین قرآن کے خلاف احتجاج کیا جہاں پولیس سے جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3511687   تاریخ اشاعت : 2022/04/16

عراقی عوام نے الصرخی منحرف تحریک کے حامیوں کی جانب سے اہل بیت علیہم السلام کی توہین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اس منحرف تحریک کے دفتر کو آگ لگا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511677   تاریخ اشاعت : 2022/04/13

تہران(ایکنا) شنگھائی قونصل خانے کو خالی کرنے کا فیصلہ امریکہ وزارت خارجہ کا ذاتی فیصلہ ہے لیکن وباء کے خلاف چین کی کوششوں کے بارے میں الزامات ناقابل قبول ہیں: چین وزارت خارجہ
خبر کا کوڈ: 3511669   تاریخ اشاعت : 2022/04/12

بلجیم میں سعودی عرب کے سفارتخانے کے سامنے شیعہ کمیونٹی بلجیم نے جمع ہوکر سعودی حکام کی جانب سے 41 بے گناہ شیعہ مسلمانوں سمیت 81 قیدیوں کے سر قلم کردئیے کے خلاف زبردست احتجاج کیا اور شیعوں پر جاری مظالم کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3511578   تاریخ اشاعت : 2022/03/28

سعودی عرب پھانسیوں کی شدید مذمت؛
تہران(ایکنا) سعودی عرب میں اکیاسی افراد کو ایک ہی دن میں پھانسی دینے کے خلاف عالمی رد عمل جاری ہے اور اسی حوالے سے بحرین میں عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511502   تاریخ اشاعت : 2022/03/15

حوزہ علمیہ قم کے علماء اور انقلابی عوام نے آج ایک احتجاجی ریلی میں آل سعود اور استکباری قاتلوں کے خلاف بھر پور مذمت کی جو کہ پاکستان اور افغانستان میں بھی معصوم لوگوں کا خون بہا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511499   تاریخ اشاعت : 2022/03/14

سانحہ پشاور کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں مجلس وحدت المسلمین، شیعہ علماء کونسل اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت احتجاجی مظاہروں میں سخت آپریشن کا مطالبہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511446   تاریخ اشاعت : 2022/03/07

شیعیانِ نائیجیریا نے ابوجا شہر کی مرکزی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد یمنی مظلوموں کی حمایت میں پرامن مظاہرہ کیا اور سعودی عرب کی جانب سے جاری جارحیت کو غیر قانونی اور مجرمانہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511341   تاریخ اشاعت : 2022/02/19

بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک اسکول نے حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کرنیوالی طالبات کو معطل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511340   تاریخ اشاعت : 2022/02/19

اسلام آباد
تہران(ایکنا) آئی ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے زیراہتمام احتجاج آج اسلام آباد میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511163   تاریخ اشاعت : 2022/01/23

بین الاقوامی گروپ: جمعہ کو یوم احتجاج مناتے ہوئے سنی تحریک کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ عید کے بعد دیگر جماعتوں کی مشاورت سے بڑی احتجاجی کال دیں گے، گستاخانہ خاکوں کی نمائش کیخلاف او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلا کر ہالینڈ کا متفقہ بائیکاٹ کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3504979   تاریخ اشاعت : 2018/08/18