جن آیات کی تلاوت کرتے ہیں اس کا ترجمہ سننے والے کو سنائیں/ ڈیزائن

IQNA

جن آیات کی تلاوت کرتے ہیں اس کا ترجمہ سننے والے کو سنائیں/ ڈیزائن

تلاوت قرآن ایک وسیلہ ہے کس چیز کے لیے؟ معارف قرآن کو دلوں میں ڈالنے کے لیے، لہذا آپ کسی محفل میں تلاوت کرتے ہیں تو کسقدر اچھا ہے کہ تلاوت کے بعد ان آیات کے ترجمے یا تشریح کو بھی بطور خلاصہ بیان کریں، یہ بہت اچھا ہے مجلس کا معیار بھی بڑھے گا. [حضرت آیت‌الله خامنه‌ای؛ ۱۴۰۳/۰۲/۰۹

جن آیات کی تلاوت کرتے ہیں اس کا ترجمہ سننے والے کو سنائیں/ ڈیزائن

ٹیگس: قرآن ، ترجمہ ، تلاوت