ایکنا: مسجد الحرام میں عام استفادے کے لیے جمعہ کا خطبہ پہلی بار 35 زبانوں میں ترجمہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518752 تاریخ اشاعت : 2025/07/06
بئاتریس سالاس ایکنا سے؛
ایکنا: شاہنامہ کے اسپانیوی مترجم نے اس بات کی جانب اشارہ کیا کہ ہزار سال بعد پہلی بار اس شاہکار کو اسپانیوی زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518580 تاریخ اشاعت : 2025/06/01
ایکنا: مسجد الحرام کے أمور کے مطابق زائرین اور دیگر کے استفادے کے لیے عرفات کے خطبے کا ۳۵ زبانوں میں ترجمے کا اہتمام ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518577 تاریخ اشاعت : 2025/06/01
قرآن کے گمنام محققین
ایکنا: تھامس بالنتین ایروینگ، رائٹر اور اسلامک اسٹڈی کے استاد ہے اور شمالی امریکہ میں قرآن ترجمہ کرنے والا پہلا مترجم شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518387 تاریخ اشاعت : 2025/04/27
مصری تجزیہ کار
ایکنا: مصنوعی ذہانت (AI) جدید دور کی نمایاں ترین تکنیکی ترقیوں میں سے ایک ہے، جو مختلف شعبوں میں، بشمول دینی متون کی پروسیسنگ، استعمال ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518180 تاریخ اشاعت : 2025/03/19
ایکنا: حکمت و هدایت اسلامی کے حوالے سے دو معروف کتاب نهجالبلاغه و صحیفه سجادیه کا ترجمہ مڈغاسکر عوام کی زبان میں شائع کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518151 تاریخ اشاعت : 2025/03/15
ایکنا: ایک تقریب میں جہاں علما اور دیگر اہم شخصیات شریک تھیں انگریزی ترجمہ شدہ قرآن کی رونمائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517973 تاریخ اشاعت : 2025/02/12
لندن یونیورسٹی استاد کے مطابق ترجمے کے لیے قرآن سے مضبوط عشق و لگاو اور گہری آشنائی ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517856 تاریخ اشاعت : 2025/01/23
قرآن کے گمنام محققین
ایکنا: اسماعیل ما جین پینگ نے چینی طلبہ کو عربی زبان کی تعلیم دی اور ترجمہ قرآن پر مائل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517639 تاریخ اشاعت : 2024/12/15
حصہ اول
ایکنا: یورپ میں ترجمه قرآن اہم رہا ہے اور قرآن سے عوام کے تعلق اور آشنائی کا اہم عامل کہا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517634 تاریخ اشاعت : 2024/12/14
ایکنا: مونٹگمری واٹ، معروف مشرق شناس اسکاٹ لینڈی مصنف ہے جس نے قرآن و عقاید کے رو سے قرآنی مطالعات میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517547 تاریخ اشاعت : 2024/11/30
محمد بابایی:
ایکنا: ڈائریکٹر ادارہ طباعت و نشریات قرآن کریم کا کہنا تھا کہ عالم اسلام میں کوئی ایسا قرآن موجود نہیں جو ایک ہی طریقے کے تحت اتنے زیادہ تنوع کے ساتھ خط، سائز اور فنی پہلوؤں کے اعتبار سے چھاپا گیا ہو۔
خبر کا کوڈ: 3517537 تاریخ اشاعت : 2024/11/28
قرآن کے گمنام محققین
ایکنا: ڈنیز ماسون، فرنچ خاتون بین المذاہب گفتگو میں پیش پیش تھی جنہوں نے مراکش میں قرآن کا فرنچ زبان میں ترجمہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517516 تاریخ اشاعت : 2024/11/25
ایکنا: وزارت مذہبی امور Kemenag اور اسلامی یونیورسٹی UIN کے تعاون سے سیریبون زبان میں قرآن کا ترجمہ اختتام کو پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517379 تاریخ اشاعت : 2024/11/02
ایکنا: بوسنائی زبان میں مترجمین کا پوری توجہ قرآنی پیغام منتقل کرنا تھا مگر وقت کے ساتھ ان کی ظریف نکات کی منتقلی پر بھی توجہ دی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517359 تاریخ اشاعت : 2024/10/29
ایکنا: ملک فهد پبلیکیشن اپنے قیام سے لیکر اب تک بیالس سالوں میں درجنوں زبانوں میں تین سو ملین قرآن شایع کرچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517349 تاریخ اشاعت : 2024/10/27
جرمن مترجم ایکنا سے؛
ایکنا: اسٹیفن(عبدالله) فریڈریش شفر کا کہنا تھا کہ ترجمہ قرآن میں ترجمے کا ہدف اور مخاطب کی نوعیت کا ادراک ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517201 تاریخ اشاعت : 2024/10/01
ایکنا: مسجد الحرام و مسجد النبی کے مطابق اس سال خطبہ عرفہ دنیا کی بیس زبانوں میں اربوں لوگوں کے لیے نشر ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516571 تاریخ اشاعت : 2024/06/13
ایکنا: اداره امور مسجدالنبی(ص) کے مطابق اس مسجد میں ۱۵۵ هزار قرآنی نسخیں موجود ہیں جو باون زبانوں میں ترجمہ شدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516500 تاریخ اشاعت : 2024/06/02
ایکنا: انڈین محقق نے گیارہ سال کی کاوشوں کے بعد قرآن کریم کے درست انگریزی ترجمے کا کام مکمل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516459 تاریخ اشاعت : 2024/05/26