قم میں ھیت فاطمیون کی عزاداری

IQNA

قم میں ھیت فاطمیون کی عزاداری

ایکنا: سید و سالار شهدء امام حسین(ع) کی عزاداری کی محفل قم میں منعقد ہوئی جسمیں حجت‌الاسلام سیدحسین مؤمنی نے خطاب کیا اور مهدی سلحشور نے نوحہ خوانی کی۔