ملایشین بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا تیسرا دن
کوالالمپور، ملائیشیا میں عالمی تجارتی مرکز میں 64ویں بین الاقوامی قرآن مجید کی تلاوت اور حفظ کا مقابلہ جاری ہے۔ یہ مقابلے 5 اکتوبر 2024 کو شروع ہوئے اور اب اپنے تیسرے دن میں داخل ہو چکے ہیں۔
copied
https://iqna.ir/70Ekzj