ملایشیاء

iqna

IQNA

ٹیگس
ملایشین تجزیہ کار:
ایکنا: محمد فیصل موسی کا کہنا ہے آیت‌الله خامنہ‌ای نسل Z میں ایک انقلابی، دلیر اور صہیونیت شکن رہنما کے طور پر ابھرے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518727    تاریخ اشاعت : 2025/07/01

ایکنا: قومی حفظ و تلاوت مقابلے سو سے زاید طلباء کی شرکت کے ساتھ شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518398    تاریخ اشاعت : 2025/04/29

ایکنا: الاقصی کی حمایت کے حوالے سے عالمی الائنس کے سلسلے میں ملایشیاء کی چھ ہزار آٹھ سو مساجد میں رضاکارانہ مہم شروع کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518394    تاریخ اشاعت : 2025/04/28

ایکنا: ملایشین وزیراعظم کے مشیر کے مطابق ملایشیاء فلسطین میں امن و انصاف کے لیے کوشاں رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518383    تاریخ اشاعت : 2025/04/26

ایکنا: عبدالهادی آونگ، سربراہ حزب اسلامی نے تمام امت سے کہا ہے کہ وہ تن من دھن سے فلسطینیوں کا دفاع کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518339    تاریخ اشاعت : 2025/04/18

ایکنا: ملایشین حکام کا خیال ہے کہ اس سال مسلمان سیاحوں کی بڑی تعداد رمضان میں اس ملک کی سیر کو آسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518145    تاریخ اشاعت : 2025/03/13

ارزانی کی اسقف اعظم مالایی سے گفتگو؛
ایکنا: ملایشیاء میں ایرانی ثقافتی مرکز کے سربراہ کے مطابق ملاقات میں عدالت و روحانیت مشترکہ اقدار قرار دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517568    تاریخ اشاعت : 2024/12/03

ایکنا: ایک تخلیقی کاوش میں وزارت داخلہ نے آفر دی ہے کہ لوگ پرانے قرآن جدید نسخوں سے تبدیل کراسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517534    تاریخ اشاعت : 2024/11/27

ایکنا: ملایشین فاونڈیشن نے بہروں کو قرآن سنانے کے لیے 870 ہزار ڈالر وقف کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517513    تاریخ اشاعت : 2024/11/24

ملایشین سیاست داں ایکنا سے:
ایکنا: سیدابراهیم سیدنوح کا خیال ہے کہ 2006 کے بعد سے جنوبی لبنان میں پیچیدہ صورتحال میں حزب اللہ برتر طاقت یہاں شمار کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517409    تاریخ اشاعت : 2024/11/06

ایران- ملایشیاء میں اتفاق
ایکنا: ادارہ تبلیغات اسلامی کے بین الاقوامی شعبے اور ملایشین اسلامی یونیورسٹی کے باہمی تعاون سے قرآنی شعبوں میں تحقیق پر اتفاق کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517329    تاریخ اشاعت : 2024/10/23

ایکنا: ادارہ قرآن و تعلقات اسلامی کے سربراہ نے ملاییشین ادارے کے دورے پر بین الاقوامی قرآنی پارلیمنٹ پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3517315    تاریخ اشاعت : 2024/10/21

ملایشین ماہر ایکنا سے:
ایکنا: دنیا صہیونیستی حکومت کے وحشیانہ طرزِ عمل سے اچھی طرح واقف ہو چکی ہے اور اسرائیل کو ایک سیریل دہشت گرد ریاست کہا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517282    تاریخ اشاعت : 2024/10/15

ایکنا: چونسٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کوالالمپور کے تجارتی مرکز میں اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517278    تاریخ اشاعت : 2024/10/14

حمیدرضا نصیری:
ایکنا: ملایشین مقابلوں میں ایران کی نمایندگی کرنے والے قاری نے دو بار ٹکٹوں میں رد و بدل اور غیریقینی سفر کو تلاوت پر اثرانداز قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517269    تاریخ اشاعت : 2024/10/13

کوالالمپور، ملائیشیا میں عالمی تجارتی مرکز میں 64ویں بین الاقوامی قرآن مجید کی تلاوت اور حفظ کا مقابلہ جاری ہے۔ یہ مقابلے 5 اکتوبر 2024 کو شروع ہوئے اور اب اپنے تیسرے دن میں داخل ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517243    تاریخ اشاعت : 2024/10/08

چونسٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے دوسرے دن حفظ و قرآت کے مقابلے کوالالمپور بین الاقوامی تجارتی کمپلیکس میں منعقد ہوئے۔۔؎
خبر کا کوڈ: 3517242    تاریخ اشاعت : 2024/10/08

ملایشین قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب
ایکنا: مسلمانوں کو درک کرنا ہوگا کہ معاشی خوشحالی و ترقی کے لیے وحدت و اتحاد ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517226    تاریخ اشاعت : 2024/10/07

ایکنا: بین الاقوامی قرآنی مقابلے ادارہ اسلامی ترقی کے مطابق آج سے شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517220    تاریخ اشاعت : 2024/10/06

ایکنا: حکام کے مطابق گذشتہ ایک سال میں ۴,۵ ملین سیاحوں سے ملک نے ۳ ارب ڈالر زرمبادلہ کمایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517167    تاریخ اشاعت : 2024/09/25