مقابلے

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: دبئی بین الاقوامی قرآن ایوارڈ کی 28ویں مقابلے میں 5618 شرکاء کی رجسٹریشن، 105 ممالک سے شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518860    تاریخ اشاعت : 2025/07/24

ایکنا: ساتویں بین الاقوامی مسلمان طلباء قرآنی مقابلوں کا ابتدائی مرحلہ آج اسٹوڈیوں مبین میں شروع ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518836    تاریخ اشاعت : 2025/07/20

ایکنا: ملایشیاء کے وزیر برائے مذہبی امور نے 65ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی تاریخ اور دیگر تفصیلات کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518817    تاریخ اشاعت : 2025/07/17

ایکنا: وزارت اوقاف مصر اور " المتحدہ" میڈیا کے تعاون سے شاندار قرآن مقابلے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518602    تاریخ اشاعت : 2025/06/05

ایکنا: زائرینِ حج کے لیے قرآنِ پاک کی تلاوت اور حفظ کے اولین مقابلے مسجد الحرام میں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518567    تاریخ اشاعت : 2025/05/30

ایکنا: نبیل الخرازی اور ایوب علام نے کٹارا مقابلوں میں اول اور سوم پوزیشن اپنے نام کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3518251    تاریخ اشاعت : 2025/03/31

ایکنا: ترتیل قرآن" بین الاقوامی ٹی وی مقابلے کا دوسرا سیزن، 200 شرکاء کے ساتھ آغاز شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518112    تاریخ اشاعت : 2025/03/09

ایکنا: رحیم شریفی، نے کربلاء کے«جایزه العمید» مقابلوں میں تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518096    تاریخ اشاعت : 2025/03/06

ایکنا: ملکی قرآنی یونیورسٹیوں کی تنظیم کے تعاون سے مقابلے منعقد ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518015    تاریخ اشاعت : 2025/02/20

ایکنا: بین الاقوامی دبئی ایوارڈ کمیٹی کے مطابق 2025 ایوارڈ کے مقابلے ملتوی کردیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517931    تاریخ اشاعت : 2025/02/06

ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے ججز مشھد میں ججمنٹ کے دوران۔
خبر کا کوڈ: 3517894    تاریخ اشاعت : 2025/01/30

ایکنا: مشھد میں واقع حرم رضوی میں ایران کے بین الاقوامی مقابلوں کے دوسرے دن خواتین مقابلے مکمل ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517889    تاریخ اشاعت : 2025/01/30

ایکنا: علمی سیمینار «الجزایر؛ قبله قرآن و قرائت» قرآنی مقابلوں کے ہمراہ منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517869    تاریخ اشاعت : 2025/01/26

ایکنا: اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے چھبیس جنوری سے حرم مطھر امام رضا ع میں شروع ہوں گے، اس مرحلے میں 27 ممالک سے 57 قرآء شریک ہوں گے اور جمعہ کو فاینل مقابلے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517847    تاریخ اشاعت : 2025/01/21

ایکنا: یونیورسٹیوں کے درمیان حفظ و قرآت مقابلے روضہ حضرت عباس علمدار کے تعاون سے منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517843    تاریخ اشاعت : 2025/01/21

ایکنا: ادارہ اوقاف کے مطابق چھبیس جنوری کو حرم امام رضا میں اکتالیسویں قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3517829    تاریخ اشاعت : 2025/01/19

وزارت مذہبی امور کے مطابق چوتھے بین الاقوامی حسن قرآت مقابلے منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517813    تاریخ اشاعت : 2025/01/15

ایکنا: سیٹلائٹ چینل الکوثر پر قرآنی مقابلے «ان للمتقین مفازا» رمضان میں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517803    تاریخ اشاعت : 2025/01/14

ایکنا: بین الاقوامی قرآنی مقابلے چھبیس جنوری سے مشھد میں شروع ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517802    تاریخ اشاعت : 2025/01/14

ایکنا: قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں اعلی حکام اور مذہبی رہنما شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517779    تاریخ اشاعت : 2025/01/09