قران

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: اسلام متعارف کرانے والی کمیٹی کے تعاون سے مختلف مساجد میں قرآنی نسخے تقسیم کیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3518362    تاریخ اشاعت : 2025/04/22

کوالالمپور، ملائیشیا میں عالمی تجارتی مرکز میں 64ویں بین الاقوامی قرآن مجید کی تلاوت اور حفظ کا مقابلہ جاری ہے۔ یہ مقابلے 5 اکتوبر 2024 کو شروع ہوئے اور اب اپنے تیسرے دن میں داخل ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517243    تاریخ اشاعت : 2024/10/08

ایک محقق کی کاوش
ایکنا: قرآنی محقق اور حافظ حجت‌الاسلام علی رجبی؛ تدبر قرآن کے حوالے سے اب تک ۷۰ اینفوگرافی بنا چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517172    تاریخ اشاعت : 2024/09/26

ایکنا: فلسطینی حکام نے غزہ کی پٹی کے وسط میں واقع نصیرات پناہ گزین کیمپ میں اسکول کی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 16 افراد کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516704    تاریخ اشاعت : 2024/07/08

ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب اردن کے شهر امان میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516141    تاریخ اشاعت : 2024/04/02

ایکنا: دبئی کے ستائیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا فائنل مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516026    تاریخ اشاعت : 2024/03/13

ایکنا: فلسطینی والدین جنگ کے باوجود شهر رفح میں اپنے بچوں کو قرآن سکھانے پر توجہ رکھتے ہیں جہاں بدترین حالات میں بچوں کو قرآن و معارف سکھایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515651    تاریخ اشاعت : 2024/01/08

ایکنا تھران: چھیالیسویں قرآنی مقابلے ادارہ اوقاف ایران کے تعاون سے غزہ شھدا کے نام پر منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515368    تاریخ اشاعت : 2023/11/28

انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 31
انسانوں کی تربیت کے لیے مختلف طریقوں کو آزمایا جاچکا ہے اور ایک اہم روش کو نمونہ قرار دیتا ہے جسکو داستان موسی میں پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515071    تاریخ اشاعت : 2023/10/08

ایکنا تھران: حجت‌الاسلام والمسلمین رئیسی نے جنرل اسمبلی میں قرآن اٹھا کر اس کتاب کی توہین کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514987    تاریخ اشاعت : 2023/09/21

ایکنا عراق: نمائش کا اہتمام عراق کی وزارت ثقافت اور آرٹ گیلری کے تعاون سے کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514860    تاریخ اشاعت : 2023/08/30

قرآنی سورے/ 85
ایکنا تھران: تاریخ میں کافی اہل ایمان ظلم و تشدد اور شکنجے کا نشانہ بنتے رہے ہیں بعض مسیحی بھی ان میں شامل ہیں جو اپنی سرزمین سے آوارہ اور تشدد کا نشانہ بنے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514481    تاریخ اشاعت : 2023/06/18

بین الاقوامی گروپ: حفظ قرآن کے ماہر دانشور کا کہنا ہے کہ مصر اور اردن میں دس لاکھ حافظ قرآن کی تربیت کے پروگرام کا آغاز کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3443318    تاریخ اشاعت : 2015/11/04

بین الاقوامی گروپ: محمد نوری عثمان‌اف کی کوششوں سے ۲۳ سال میں مکمل ہونے والا قرآنی ترجمہ روسی زبان میں ہونے والے تمام ترجموں میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا نسخہ ہے
خبر کا کوڈ: 3358845    تاریخ اشاعت : 2015/09/07

بین الاقوامی گروپ: سعودی فورسز نے مکہ مکرمہ کے علاقے «المعیصم» میں مسجد گرانے کے دوران مسجد خالی کیے بغیر تخریب کا کام انجام دیا جس سے کئی قرآن مجید کے نسخے شہید ہوئے
خبر کا کوڈ: 3319815    تاریخ اشاعت : 2015/06/27

بین الاقوامی گروپ: قرآنی اساتذہ،قراء ، حفاظ اور دیگر قرآنی محققین سے خطاب میں ایرانی قاریوں کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ خوش آواز قرآت قرآنی پیغامات اور مفاہیم کو پہنچانے کا زریعہ ہونا چاہئیے
خبر کا کوڈ: 3315944    تاریخ اشاعت : 2015/06/19

بین الاقوامی گروپ: آستانہ حسینی کے شعبہ دارالقرآن کی جانب سے قرآنی پروگرام منعقد کیا گیا جسمیں معروف ایرانی قراء بھی شریک تھے
خبر کا کوڈ: 3308197    تاریخ اشاعت : 2015/05/27

بین الاقوامی گروپ: انجمن مسلمانان یورپ اور عالمی انجمن حفظ قرآن کے تعاون سے مقابلہ حفظ منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3223018    تاریخ اشاعت : 2015/04/28

بین الاقوامی گروپ: بہار رسالت فیسٹیول کے ہمراہ منعقدہ قرآنی محفل میں بین الاقوامی قاریوں کی شرکت
خبر کا کوڈ: 2690855    تاریخ اشاعت : 2015/01/10

بین الاقوامی گروپ: نمائش میں کاغذ، شیشہ اور گندم کے پتوں پر لکھے جدید طرز خطاطی کے نمونے شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 2670789    تاریخ اشاعت : 2015/01/04