بہاؤالدین خرمشاہی کی 80ویں سالگرہ کی تقریبات
ایکنا: ایران کے ممتاز محقق اور قرآنی علوم کے ماہر بہاؤالدین خرمشاہی کی 80ویں سالگرہ کی تقریب تہران میں فرہنگستانِ زبان و ادب فارسی (اکیڈمی آف پرشین لینگوئج اینڈ لٹریچر) میں منعقد ہوئی۔
copied
https://iqna.ir/70ElHR