کشمیریوں کے ایران پرحملے کے خلاف احتجاج

IQNA

کشمیریوں کے ایران پرحملے کے خلاف احتجاج

کشمیریوں کے ایران پرحملے کے خلاف احتجاج
ایکنا نیوز- سرینگر کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر ایران کے خلاف اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا جسمیں انہوں نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے۔