اسرائیل

iqna

IQNA

ٹیگس
ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی نیتن یاہو کے دوست اور فلسطینیوں کے دشمن کے طور پر یاد کیا جائے گا لیکن مسلم ممالک کے ان حکمرانوں کے بارے میں کیا خیال ہے جو ’’غزہ ہولو کاسٹ‘‘ کو خاموشی سے دیکھتے رہے.
خبر کا کوڈ: 3518720    تاریخ اشاعت : 2025/06/30

ایکنا: اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں پمفلٹس تقسیم کیا گیا ہے جنمیں قرآنی آیات کی مدد سے طوفان الاقصی کو حضرت نوح(ع) کے طوفان سے مماثلت قرار دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518717    تاریخ اشاعت : 2025/06/30

ایکنا نیوز- سرینگر کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر ایران کے خلاف اسرائیل ی حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا جسمیں انہوں نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے۔
خبر کا کوڈ: 3518671    تاریخ اشاعت : 2025/06/18

ایکنا: ایرانی میزائیلوں کا جدید سیشن شروع، ہر طرف تباہی نظر آنے لگی۔
خبر کا کوڈ: 3518669    تاریخ اشاعت : 2025/06/18

ایکنا: اس جنگ نے بہت سے افسانے اور ڈمی تھیوریز کو غلط ثابت کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518668    تاریخ اشاعت : 2025/06/18

پاک‌آیین
ایکنا: قومی اتحاد کے تسلسل، مسلح افواج کی بھرپور حمایت، انتقام کی ضرورت اور افواہوں پر توجہ نہ دینے کو قوم کی دانشمندی کی علامت قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518666    تاریخ اشاعت : 2025/06/18

ایکنا: اس ویڈیو میں غاصب رژیم پر ایرانی راکٹوں کی بارش کو بخوبی دیکھی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518661    تاریخ اشاعت : 2025/06/17

ایکنا: ایران کے آٹھویں مرحلے کے میزائل حملے، مقبوضہ علاقوں میں وسیع تباہی کی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518659    تاریخ اشاعت : 2025/06/17

بحرین شیعہ رہنما:
ایکنا: بحرین نے اسرائیل کے خلاف ایرانی اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران پیامبروں کے کردار پر عمل پیرا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518657    تاریخ اشاعت : 2025/06/17

ایکنا: او آئی سی اور عالمی برادری کی خاموشی قابل مذمت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518656    تاریخ اشاعت : 2025/06/16

ایکنا: یمنی انصار اللہ نے بیان میں کہا ہے کہ انکے میزائیل سسٹم چلانے والی فورس نے گذشتہ 24 گھنٹے میں ہایپر سونک میزائیلوں سے مختلف صہیونی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518654    تاریخ اشاعت : 2025/06/16

ایکنا: الازہر مصر نے صہیونی حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین پر جارحانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے ممالک کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518648    تاریخ اشاعت : 2025/06/15

ایکنا: پاپ «لئون چهاردهم» نے ایران- اسرائیل جنگ پر منطقی فیصلے پر زور دیتے ہوئے گفتگو اور امن کی دعوت دی۔
خبر کا کوڈ: 3518646    تاریخ اشاعت : 2025/06/15

ایکنا: ایران پر حملوں کے حوالے سے قرآنی ایکٹویسٹوں نے بھی شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518642    تاریخ اشاعت : 2025/06/14

ایکنا: مقبوضہ علاقوں میں ایران کے جوابی حملوں کے خوف سے ایمرجنسی نافذ اور سب سے بڑے ائیرپورٹ کو بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518641    تاریخ اشاعت : 2025/06/14

ایکنا: ایران کے شہروں اور عام رہایشی علاقوں پر اسرائیل ی حملوں کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518640    تاریخ اشاعت : 2025/06/14

ایکنا: آیت‌الله العظمی سیستانی نے اسرائیل ی حملے کی شدید مذمت کی ہے جسمیں ایرانی شخصیات کی شہادت ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518639    تاریخ اشاعت : 2025/06/14

ایکنا : اسرائیل نے ننگی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایران پر بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی، جوہری سائنسدان محمد مہدی طہرانچی ,فریدون عباسی اور عام شہری بھی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3518638    تاریخ اشاعت : 2025/06/13

ایکنا نیوز- غاصب رژیم نے حملوں سے اپنے لئے سخت سزا کا مقدمہ فراہم کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518637    تاریخ اشاعت : 2025/06/13

ایکنا: اٹلی کے قومی فٹبال کوچ نے ایک ویڈیو پیغام میں اسرائیل ی مظالم کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518618    تاریخ اشاعت : 2025/06/09