رسم عزا «محرم شهر»
ایکنا – تیسرا سالانہ « محرم شهر» پروگرام بائس جولائی سے شروع ہوا ہے جو 5 اگست تک تہران میں جاری رہے گا۔
اس پروگرام میں عزاداری امام حسین (ع) کو آرٹ کے زریعے اجاگر کرنے کی کوشش کی جاتی ہے جو محرم و صفر میں منعقد ہوتا ہے۔
copied
https://iqna.ir/70ElQV