ٹیگس - تہران

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران
ایکنا: شهید ناصر شفیعی جس نے بہترین یونیورسٹی میں تعلیم جاری رکھنے کی بجائے محاز پر شہادت کو ترجیح دی۔
خبر کا کوڈ: 3515772    تاریخ اشاعت : 2024/01/30

بین الاقوامی قرآنی سیمینار «رسالات الله» قرآنی تجربوں کے تبادلے اور حفظ و تفسیر و مفاہیم میں مباحثے کے لیے تھران یونیورسٹی میں منعقد کیا گیا جسمیں دس ممالک سے ماہرین قرآن شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515654    تاریخ اشاعت : 2024/01/08

تہران کا انٹر نیشنل ایئرپورٹ شہر سے تقریبا تیس کیلو میٹر کے فاصلہ پر ہے۔۔۔ رات کی خوبصورتی کا لطف اٹھاتے ہوئے ہم انقلاب ہوٹل پہونچ گئے ۔۔۔ سڑکوں پر چلتے ہوئے تہران کی خوبصورتی مسحور کرنے والی تھی ، روشنی سے پورا شہر جگمگا رہا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 3513028    تاریخ اشاعت : 2022/11/02

حرم امام رضا علیہ السلام سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن تینتیسویں بین الاقوامی کتاب نمائش میں شرکت کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 3511839    تاریخ اشاعت : 2022/05/11

ایران میزائیل حملوں کے علاوہ دیگر شعبوں میں بھی ہر قسم کے دباو ڈالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511556    تاریخ اشاعت : 2022/03/25

تہران (ایکنا) اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 43 ویں سالگرہ کی مناسبت سے گذشتہ رات پورا ایران اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھا۔
خبر کا کوڈ: 3511289    تاریخ اشاعت : 2022/02/11

پینتیسویں گھریلو دستکاری نمایش کا مقصد اس صنعت کو فروغ دینا ہے جو اس وقت تھران میں جاری ہے۔ تھران انٹرنیشنل نمایش میں جاری مذکورہ نمایش میں ۲۱۱ ایرانی ہنر مند جو ایران کے مختلف شہروں سے تعلق رکھتے ہیں انکے بنائے ہوئے سامان اور اشیاء موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511223    تاریخ اشاعت : 2022/01/31

ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنےکی دعوت دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511197    تاریخ اشاعت : 2022/01/28

بین الاقوامی گروپ: اپنے ایران کے دورہ کے بعد وزیراعظم عمران خان ریاض دورے کے موقع پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے جس میں خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3506741    تاریخ اشاعت : 2019/10/14

بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل محمد حسین نبی اسدی نے کہا کہ میر سید علی ہمدانی کا شمار ان صوفیائے کرام میں ہوتا ہے جو ہماری وراثت ہیں اور انہوں نے دین اسلام کیلئے بہت اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام میں کسی کو بے گناہ قتل کرنا انتہائی جرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3464115    تاریخ اشاعت : 2015/12/17

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عالمی سامراجی طاقتوں کے ساتھ مقابلہ کا دن منایا جارہا ہے،
خبر کا کوڈ: 3443592    تاریخ اشاعت : 2015/11/04

بین الاقوامی گروپ: سپاہ پاسدران ترجمان کے مطابق سردار حسین همدانی شام میں خالق حقیقی سے جا ملے ہیں
خبر کا کوڈ: 3383402    تاریخ اشاعت : 2015/10/10

بین الاقوامی گروپ: چھٹے اسلامی فلم بازارکا افتتاح ،اسلامی میڈیا یونین کی افتتاحی تقریب کے بعد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3344970    تاریخ اشاعت : 2015/08/17

بین الاقوامی گروپ: اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کے آٹھویں اجلاس میں پینتیس ممالک کی شخصیات شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3344963    تاریخ اشاعت : 2015/08/17

بین الاقوامی گروپ:قائد ملت جعفریہ پاکستان شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی ستائیسویں برسی تہران میں عقیدت و احترام سے منائی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3341564    تاریخ اشاعت : 2015/08/12

بین الاقوامی گروپ:بین الاقوامی گروپ: تیسرے دن کے مقابلوں میں ابتدائی مرحلہ مکمل ہوگا
خبر کا کوڈ: 2670473    تاریخ اشاعت : 2015/01/04

بین الاقوامی گروپ:ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی علی جنّتی نے عالم اسلام کے تمام ذرائع ابلاغ سے اپیل کی ہے کہ وہ مکمل یکسوئی کے ساتھ پوری دنیا کو حقیقی اسلام متعارف کرائیں
خبر کا کوڈ: 2614805    تاریخ اشاعت : 2014/12/03

بین الاقوامی گروپ؛ اسلامی کانفرنس تنظیم کے انفارمیشن وزراء کا دسواں اہم اجلاس عالم اسلام میں صلح اور امن و امان کے لیے میڈیا ہم آہنگی کے موضوع پر تین اور چار دسمبر کو تہران میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 2613118    تاریخ اشاعت : 2014/11/30

بین الاقوامی گروپ: ایران کی ایٹمی مذاکراتی ٹیم قوم اور قیادت کی حمایت سے مذاکرات کر رہی ہے زبردستی مطالبات منوانے پرمجبور نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 2612561    تاریخ اشاعت : 2014/11/28

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے طلباء کل پیر کو تہران میں احتجاجی مظاہرہ کرکے سعودی عرب کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کی حمایت کا اعلان کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1461391    تاریخ اشاعت : 2014/10/18