ایکنا: اسلامی مرکز انگلستان میں محرم کی عزاداری کی مجلس ہوئی جہاں عشق، اتحاد اور شعور کا مظہر نظر آیا۔
خبر کا کوڈ: 3518725 تاریخ اشاعت : 2025/07/01
ایکنا: محرم الحرام میں آستانہ مقدس عباسی کے تعاون سے شهر گوتینگن میں مجالس کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518721 تاریخ اشاعت : 2025/06/30
ایکنا: محرم کے حوالے سے حرم مطهر حضرت علی(ع) میں زائرین اور عزاداروں کے لیے مختلف پروگرامز شروع کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518715 تاریخ اشاعت : 2025/06/30
ایکنا: محرم الحرام کی مناسبت سے دنیا کے مختلف شہروں میں حسینی اطفال کا پروگرام منعقد ہوا جسمیں ماوں نے بچوں کو لاکر علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں امام حسین سے تجدید بیعت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518714 تاریخ اشاعت : 2025/06/29
ایکنا – محرم الحرام کی مناسبت سے حرم مطهر حضرت معصومه (س) قم، میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3518712 تاریخ اشاعت : 2025/06/29
ایکنا: ماه محرم الحرام، کے آغاز کے ساتھ ہی آستانہ مقدس حسینی و عباسی کے اطراف میں عزاداریوں کا آغاز ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518708 تاریخ اشاعت : 2025/06/29
روایتی رسم « محرم شهر» میدان آزادی میں شروع ہوچکا ہے۔ « محرم شهر» ایک روایتی رسم ہے جسمیں محرم کی عزاداری کی یاد کو زندہ رکھنے کی کاوش کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516876 تاریخ اشاعت : 2024/08/06
بین الاقوامی پیس سنٹر لندن؛
ایکنا: سیدسلمان صفوی کا کہنا تھا: «کربلا تا فلسطین» آج عاشورا کا اہم ترین پیغام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516816 تاریخ اشاعت : 2024/07/28
ایام محرم و شهادت حضرت اباعبدالله الحسین(ع)، کی مناسبت سے ایرانی نوحہ خواں علی فانی کی آواز میں«ذکر الحسین» نشر کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516799 تاریخ اشاعت : 2024/07/24
ایکنا: بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری حامد شاکرنژاد کی عشرہ اول میں تلاوت وائرل ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516768 تاریخ اشاعت : 2024/07/20
دنیا کے چار گوشوں میں عزاداری؛
ایکنا: دنیا کے مختلف ممالک برطانیہ، ہندوستان، پاکستان سے لیکر یورپ و آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں نواسہ رسول کا سوگ منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516759 تاریخ اشاعت : 2024/07/18
ایکنا: کشمیر میں ہزاروں عاشقان اہل بیت نے سالار شهداء (ع) کا سوگ منایا۔
خبر کا کوڈ: 3516757 تاریخ اشاعت : 2024/07/17
اردو زبان قراء انجمن سربراہ کا پیغام؛
ایکنا: اردو زبان طلباء و قرآء انجمن سربراہ نے کہا ہے کہ امام حسین (ع) نے عاشورا کی رات قرآن کو توجہ کا مرکز قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516747 تاریخ اشاعت : 2024/07/16
ایکنا: مختلف مسالک کے علماء نے محرم میں بین المذاہب ہم آہنگی برقرار رکھنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516746 تاریخ اشاعت : 2024/07/16
ایکنا: اورکزئی قبیلے میں عزاداری کے بانی معروف عالم اور عارف سیدمیر انور شاه کو کہا جاتا ہے جنہون نے امام حسین(ع) کی عزاداری کی بنیاد رکھی۔
خبر کا کوڈ: 3516739 تاریخ اشاعت : 2024/07/15
ایکنا: روز عاشورہ کو رکضه طویریج کے مراسم کے لئے امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک کے صحن کے دروازوں کو ریت سے تیار کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516733 تاریخ اشاعت : 2024/07/13
ایکنا: آستان عباسی کے شعبہ فکری و ثقافتی امور نے محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی براعظم افریقی میں حسینی کے ماتمی اجتماعات کا آغاز کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516732 تاریخ اشاعت : 2024/07/13
ایکنا: لندن میں مقیم شیعوں کی بڑی تعداد کی موجودگی میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی تقریب انگلینڈ کے اسلامک سینٹر میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516723 تاریخ اشاعت : 2024/07/12
ایکنا: پاکستان کے صوبہ سندھ میں محرم کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے یکم سے 10 محرم تک قانون 144 نافذ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516722 تاریخ اشاعت : 2024/07/12
ایکنا: انڈونیشیا میں کچھ لوگوں کے لیے ماہ محرم یا شورا کو مقدس مہینہ سمجھا جاتا ہے۔ مہینے کا نام "شورا" (SURO یا SURA) لفظ "عاشورا" سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے محرم کے مہینے کی دسویں تاریخ، اور کئی علاقوں میں شورا کے مہینے کے استقبال کے لیے مختلف روایات یا رسومات ادا کی جاتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516720 تاریخ اشاعت : 2024/07/12