ایران کے اہل سنت زائرین بیت اللہ کا قومی سیمینار
ایکنا: قومی سیمینار بعنوان" حج میں اسلامی وحدت اور فلسطین کا دفاع" کے عنوان سے سیمینار میں حج کے امیدوار،علماء اور مذہبی رہنما شریک ہوں گے جہاں ولی فقیہ کا نمایندہ خصوصی بھی خطاب کریں گے۔
copied
https://iqna.ir/70ElLC