اہل سنت

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: قومی سیمینار بعنوان" حج میں اسلامی وحدت اور فلسطین کا دفاع" کے عنوان سے سیمینار میں حج کے امیدوار،علماء اور مذہبی رہنما شریک ہوں گے جہاں ولی فقیہ کا نمایندہ خصوصی بھی خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518574    تاریخ اشاعت : 2025/05/31

ایکنا: اہل سنت کے بعض مفسرین کے مطابق آیت 29 سورہ مطففین میں اشارہ ہوا ہے کہ منافقین امام علی اور کچھ مومنین پر طنز کرتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517848    تاریخ اشاعت : 2025/01/22

ایکنا: گیارہویں قومی قرآنی مقابلوں میں میں اہل سنت کے علماء اور طلباء نے نام لکھوانا شروع کردیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517439    تاریخ اشاعت : 2024/11/11

رهبر انقلاب علما اور خطباء اہل سنت سے:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے علما، ائمہ جمعه اور مدارس سربراہوں سے خطاب میں وحدت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ «امت اسلامی» پر توجہ رہنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3517114    تاریخ اشاعت : 2024/09/17

ایکنا: صحیح بخاری، مسند احمد بن حنبل، سنن ابن ماجه، سنن ترمذی و...، میں رسول اکرم(ص) سے متعدد روایات امام حسین(ع) کے فضائل میں نقل شدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516763    تاریخ اشاعت : 2024/07/19

اهل البیت؛ چراغ های ہدایت / 2
ایکنا تھران: امام صادق (ع) یونیورسٹی کے مطابق علمی اسلامی کورسز امام کی بدولت مختلف تعلیمی اداروں میں پڑھائی جاتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515092    تاریخ اشاعت : 2023/10/12

تفسیر و مفسر قرآن/ 12
روح المعانى اہل سنت میں جامع ترین تفسیر شمار کی جاتی ہے، اس تفسیرمیں تمام گذشتہ مفسرین کی آراء کو امانتداری کے ساتھ بیان اور خلاصہ پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513400    تاریخ اشاعت : 2022/12/21

حمید مجیدی‌مهر:
ایکنا تہران- ادارہ قرآنی اوقاف کے سربراہ نے پینتالیسویں قرانی مقابلوں میں اہل سنت کی شرکت کے حوالے سے کہا کہ مقابلوں میں مذاہب کی وحدت کا جلوہ نمایاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512760    تاریخ اشاعت : 2022/09/21

ایران کے شہر مریوان کے اہلسنت امامِ جمعہ نے کہا: دشمنوں کی طرف سے سلفی اور تکفیری روش اور سوچ کو فروغ دینا اور اس کی حمایت کرنا آج اسلامی دنیا کے سب سے خطرناک مسائل میں سے ایک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511951    تاریخ اشاعت : 2022/05/28

امام صادق(ع) اسلامی علوم میں موثر ترین فرد سمجھا جاتا ہے جنہوں نے فقه، تفسير، اخلاق، جغرافيا، اقتصاد، فلکیات، طب اور رياضيات میں ماہر ترین شاگرد تربیت کیے۔
خبر کا کوڈ: 3511942    تاریخ اشاعت : 2022/05/27

بین الاقوامی گروپ: اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے کل اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم کے جرگہ ہال میں اپر کرم کے اہلِ تشیع و اہل سنت کا دوبارہ جرگہ ہوگا۔ جس میں بوشہرہ، تری مینگل اور گاوں مقبل کے مشران بھی موجود ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 3506770    تاریخ اشاعت : 2019/10/23