ٹیگس - سیمینار

iqna

IQNA

ٹیگس
سیمینار
ایکنا:قرآنی سیمینار 2024 دھلی نو میں منعقد ہوا جسمیں قرآنی آیات کی بین الاقوامی کارکردگی پر تاکید کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516016    تاریخ اشاعت : 2024/03/11

بین الاقوامی قرآنی سیمینار «رسالات الله» قرآنی تجربوں کے تبادلے اور حفظ و تفسیر و مفاہیم میں مباحثے کے لیے تھران یونیورسٹی میں منعقد کیا گیا جسمیں دس ممالک سے ماہرین قرآن شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515654    تاریخ اشاعت : 2024/01/08

ایکنا: ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے تعاون سے بین الاقوامی سیمینار «رسالات الله» میں قرآنی ڈیپلومیسی کا جایزہ لیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515612    تاریخ اشاعت : 2024/01/02

ایکنا صنعاء: فلاحی قرآنی انجمن کی جانب سے بین الاقوامی رسول اعظم سیمینار میلاد النبی پر منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515007    تاریخ اشاعت : 2023/09/25

ایکنا کوئٹہ: خانه فرهنگ ایران کوئٹہ میں منعقدہ سیمینار میں علما نے قرآن سوزی کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3514904    تاریخ اشاعت : 2023/09/06

ایکنا دھلی: دفاع وطن کے حوالے سے علما کے کردار پر سیمینار جموں کشمیر میں عدالت طلب فاونڈیشن کے تعاون سے ہوٹل «اوپرا ان» میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514592    تاریخ اشاعت : 2023/07/10

ایکنا تھران: آستانہ علوی کے مطابق پندرہ صوبوں میں غدیر کی تیاریاں مکمل کرلی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514579    تاریخ اشاعت : 2023/07/07

امام خمینی(ره) کی اخلاقی توحیدی ڈائیلاگ
امام خمینی(ره) نے استعماری غاصبانہ نظاموں کو للکار کر مظلوموں کو رہائی بخش نوید دی اور انکو اندازہ ہوا کہ وحدت سے ظالموں پر غالب آسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514410    تاریخ اشاعت : 2023/06/03

ایکنا تھران- سید العلماء آیت اللہ العظمیٰ سید علی نقی نقوی نقن صاحب قبلہ کی حیات و کارناموں پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بین الاقوامی سیمینار ، کئی نامور شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3513221    تاریخ اشاعت : 2022/11/26

عظیم الشان سیمینار
ایکنا تھران- غازی پور (یو پی) میں ایک عظیم الشان سیمینار بعنوان ’’ اتحاد بین المسلمین وولایت ولی فقیہ کی ضرورت‘‘کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513122    تاریخ اشاعت : 2022/11/14

دہلی اقلیتی کمیشن کی جانب سے علامہ اقبال کی حیات و خدمات پر منعقد سیمینار میں پروفیسر عبدالحق کا اظہار خیال
ایکنا تھران- دہلی اقلیتی کمیشن کی جانب سے شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کی حیات و خدمات پر سیمینار کا انعقاد کمیشن کے چیئرمین ذاکر خان کی سر پرستی میں کمیشن کے ہال میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513070    تاریخ اشاعت : 2022/11/07

مسلم پولیٹیکل اینڈ ویلفیئر آف انڈیا کونسل:
ایکنا تھران- راجدھانی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں منعقدہ ایک سیمینار میں پسماندہ مسلمانوں کی ترقی کی پکار کو مدنظر رکھتے ہوئے اس تنظیم کی بنیاد رکھی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3513009    تاریخ اشاعت : 2022/11/01

تہران(ایکنا) قرآنی اسٹڈی اور ترویج معارف کے حوالے سے سیمینار اگلے ہفتے منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511834    تاریخ اشاعت : 2022/05/11

شعراء کے پیغامات میں انسانیت اور امن و دوستی پر تاکید نمایاں ہے۔ خانہ فرہنگ ایران کوئٹہ میں تقریب سے مقررین کا خطاب
خبر کا کوڈ: 3511460    تاریخ اشاعت : 2022/03/08

مولیٰ علیؓ کی سیرت و کردار مسلم حکمرانوں کیلئے مشعل راہ ہے، وحدت امت کے لیے امام خمینی کی کاوش کو خراج پیش کرتے ہیں۔ علماء مشائخ
خبر کا کوڈ: 3511316    تاریخ اشاعت : 2022/02/15

قاهره سیمینار؛
تہران(ایکنا) قاہرہ بین الاقوامی کتب فیسٹیول میں سیمینار میں کہا گیا کہ قاری شعیشع کو ایک عیسائی شخص نے درک کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511254    تاریخ اشاعت : 2022/02/06

تہران(ایکنا) جامعةالمصطفی(ص) العالمیه کے تاریخ و سیرت ہائیر ایجوکیشن کے سربراہ حجت‌الاسلام والمسلمین ناصر کے مطابق قم میں حضرت حمزه(ع) انٹرنیشنل سیمینار رھبر معظم کے پیام کے ساتھ منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3511144    تاریخ اشاعت : 2022/01/19

بین الاقوامی گروپ: انقلاب اسلامی ایران کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت دنیا کے کئی ممالک میں جشن اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3505727    تاریخ اشاعت : 2019/02/11

بین الاقوامی گروپ: اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تمام صوبوں کی جدوجہد اور لاکھوں جانوں کا نذرانہ دیکر معرض وجود میں آیا ہے۔ ہمیں چاہیئے کہ پاکستان کی تعمیر وترقی کیلئے بھی اسی اتحاد واتفاق کا مظاہرہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3504976    تاریخ اشاعت : 2018/08/17

خبر کا کوڈ: 3501315    تاریخ اشاعت : 2016/08/08