معارف وحی و خرد انسٹی ٹيوٹ چھ نئی كتابیں متعارف كرے گا

IQNA

قرآن كی انيسویں بين الاقوامی نمائش میں ؛

معارف وحی و خرد انسٹی ٹيوٹ چھ نئی كتابیں متعارف كرے گا

12:55 - July 22, 2011
خبر کا کوڈ: 2157762
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : ايران كے معروف قرآنی محقق حجت الاسلام نصيری كی سربراہی میں كام كرنے والے معارف و خرد انسٹی ٹيوٹ كی جانب سے انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں چھ نئی كتابیں پيش كی جائیں گی ۔
معارف وحی و خرد انسٹی ٹيوٹ كے ايگزيكٹو ڈائريكٹر محمد حسين نصيری نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) ،شعبہ قم كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس خبر كے ضمن میں كہا : انسٹی ٹيوٹ كی جانب سے شايع كی جانے والی ايك جديد ترين كتاب "روش شناسی حديث " ہے كہ جو گزشتہ ہفتے بين الاقوامی قرآن نمائش میں پيش كرنے كے لیے پرنٹ كی گئی ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : "قرآن كی جاويدانگی كا راز، قرآن كلام الٰہی " بھی نمائش كے شروع ہونے سے پہلے شايع ہو جائیں گی كہ جن میں عبد الكريم سروش كے شبہات كا بھر پور جواب ديا گيا ہے ۔
827950
نظرات بینندگان
captcha