ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ كرج كی رپورٹ كے مطابق ادارہ كل تبليغات اسلامی صوبہ البرز كے قرآنی گريجوئیٹ جواد ملازادہ نے اس اقدام كے اہداف بيان كرتے ہوئے كہا : ہمارا صوبہ ابھی تعمير و ترقی كے مراحل میں ہے ليكن اس كے باوجود امتحان میں شركت كرنے والے حفاظ كی تعداد ۱۹۶ تھی كہ جو حوصلہ افزا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ امتحان 5، 10، 20 اور 30 پاروں میں سے علیٰحدہ علیٰحدہ ليا جائے گا ۔
ملا زادہ نے مزيد كہا : امتحان میں شركت كرنے والے اميدوار اپنے نتائج ادارے كی اطلاع رساں ويب سایٹ www.telavat.com سے براہ راست ديكھ سكتے ہیں۔
829125