ایکنا نیوز- الوفد نیوز میں بتایا گیا ہے کہ چچن صدر رمضان قدیروف نے ایک ویڈیو وائرل کی ہے جسمیں وہ دنیا کی اہم شخصیات بارے قرآن امور اور اہتمام پر بات کرتا ہے۔
اس بارے میں انکا کہنا تھا: «پمارے اور روسی مسلمانوں کے لیے، ایسے صدر کی بات جو قرآن سے آیات نقل کرتے ہیں قابل فخر اور خوشی ہے».
رمضان قدیروف مزید کہتا ہے: «ہم خوش ہیں کہ ایسے وطن پرست، خوف خدا رکھنے والے، عادل اور عقلمند صدر رکھتے ہیں».
چچنیا کے صدر روسی صدر پیوٹن کے قرآت قرآن بارے کہتا ہے:«ہر شخص کے ساتھ مشترکات کی توانایی انکی صداقت اور خلوص کی نشانی ہے».
4074025