رهبر شهید سے قرآنی ایکٹویسٹوں کی ملاقات کے آخری لمحات + ویڈیو

IQNA

رهبر شهید سے قرآنی ایکٹویسٹوں کی ملاقات کے آخری لمحات + ویڈیو

8:00 - May 09, 2026
خبر کا کوڈ: 3520193
ایکنا: ایک ویڈیو، جس میں رہبرِ شہید کی قرآنی برادری کے ساتھ آخری ملاقات کے لمحات دکھائے گئے ہیں، سوشل میڈیا پر منتشر ہوئی ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق، آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ہر سال ماہِ مبارک رمضان کے پہلے دن ملک کی قرآنی شخصیات اور کارکنان کے ساتھ محفلِ انس بالقرآن میں ملاقات فرمایا کرتے تھے۔

رہبرِ شہید کی قرآنی برادری کے ساتھ آخری ملاقات کے لمحات  کے عنوان سے جاری کی گئی اس ویڈیو میں ان کے قرآنِ مجید کے ساتھ گہرے تعلق، محبت اور عقیدت کی جھلک نمایاں ہے۔

یہ مناظر ماہِ مبارک رمضان 1447 ہجری قمری کے پہلے دن کے ہیں، جن میں رہبرِ شہید کی وحیِ الٰہی کے ساتھ قلبی وابستگی کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔

اس روح پرور محفل میں قرآن کریم کی دلنشین تلاوت، قاریانِ قرآن اور قرآنی کارکنان کی موجودگی نے ایک نہایت معنوی، پُرسکون اور یادگار ماحول پیدا کر دیا تھا۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

4350495

نظرات بینندگان
captcha