ہندوستان میں "تلگو" زبان پر مشتمل قرآن مجيد كے ترجمہ كی تقريب رونمائی

IQNA

ہندوستان میں "تلگو" زبان پر مشتمل قرآن مجيد كے ترجمہ كی تقريب رونمائی

19:02 - August 07, 2010
خبر کا کوڈ: 1968662
قرآنی سرگرمياں گروپ: جناب "عبدالرحيم محمد مولانا" نے قرآن مجيد كا "تلگو' زبان میں ترجمہ كيا ہے جس كی تقريب رونمائی حيدر آباد كے اسلامی مركز میں ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "Thehindu" خبررساں ادارے كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مكہ مكرمہ میں مقيم ہندوستان ڈاكٹر جناب "عبدالرحيم محمد مولانا" نے قرآن مجيد كا ترجمہ "تلگو" زبان میں كيا ہے۔
عبدالرحيم مولانا كا كہنا ہے كہ یہ قرآن مجيد كا ترجمہ تمام ہندوستانی حجاج كرام كو ہفت مہيا كيا جائے گا۔
627806

نظرات بینندگان
captcha