ادارہ تعليم و تربيت صوبہ مركزی كے ڈپٹی سيد محسن سجادی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ مركزی كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے كہا : انتيسویں قومی قرآن و نہج البلاغہ مقابلوں كے دوران بہت سی ضمنی فعاليتں بھی مد نظر ركھی گئی ہیں ۔
انہوں نے مزيد كہا : ان پروگراموں میں سے ايك اہم ترين پروگرام قرآن كريم كی خط نسخ كے ساتھ كتابت ہے كہ جو صوبے كے خطاط انجام دیں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ قرآن كريم كی ۱۱۴ سورتوں كی مناسبت سے ۱۱۴ ہنرمند اس عظيم پروگرام میں حصہ لیں گے ۔
829017