مھدی پاپی نے طلبہ كی سطح پر ہونے والے قومی مقابلوں میں پہلی پوزيشن حاصل كر لی

IQNA

شعبہ قرائت ؛

مھدی پاپی نے طلبہ كی سطح پر ہونے والے قومی مقابلوں میں پہلی پوزيشن حاصل كر لی

12:50 - July 22, 2011
خبر کا کوڈ: 2157765
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : طلبہ كی سطح پر ہونے والے قرآن كريم كے قومی مقابلوں كے شعبہ قرائت میں مھدی پاپی پہلی پوزيشن حاصل كرنے میں كامياب ہو گئے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ لرستان كی رپورٹ كے مطابق اراك كی ميزبانی میں قومی سطح پر منعقد ہونے والے قرآن و نہج البلاغہ مقابلوں میں صوبے كی سطح پر عمدہ كاركردگی دكھانے والے ۲۸ طلبہ نے شركت كی تھی كہ جن میں سے مھدی پاپی پہلی پوزيشن حاصل كرنے میں كامياب ہو گئے ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ مھدی پاپی ايرانی ہجری سال كے مطابق ۱۳۷۲ ھجری شمسی میں متولد ہوئے اور گزشتہ آٹھ برس سے شعبہ قرائت میں استاد محمد صديق منشاوی كی روش پر مشق كر رہے ہیں ۔
828987
نظرات بینندگان
captcha