ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق قرآن كريم كے انس كے سلسلہ میں محفل قرآن كل ۲۲ جولائی كو بين الاقوامی قاری حسن رضائيان كی تلاوت كے ساتھ مسجد "المتقين " میں منعقد ہو گی ۔
یہ قرآنی محفل تہران كے محلہ "درب دوم " سے تعلق ركھنے والے قرآنی خدمات میں مصروف عمل نماياں افراد كے اعزاز میں منعقد كی گئی ہے اور اس محفل میں تلاوت كے علاوہ منقبت خوانی اور قصيدہ خوانی بھی كی جائے گی ۔
اس محفل میں حافظ كل "آقائی " بھی اپنے حسن حفظ كا مظاہرہ كریں گے۔
829137