نماز میں واجب قرائت كی حد ؛ الحمد اور ايك كامل سورہ ہے / قرآن كی قرائت مستحب مؤكّد ہے

IQNA

آيت‌الله‌العظمی سيستانی نے ايكنا كے جواب میں فرمايا ؛

نماز میں واجب قرائت كی حد ؛ الحمد اور ايك كامل سورہ ہے / قرآن كی قرائت مستحب مؤكّد ہے

16:23 - July 22, 2011
خبر کا کوڈ: 2157820
فكر و علم گروپ : آيت‌الله‌العظمی سيستانی نے ايكنا كے اس سوال كہ قرائت قرآن كريم كی واجب حد كيا ہے ؟ كے جواب میں فرمايا : واجب نماز میں الحمد اور كامل سورہ كا پہلی اور دوسری ركعت میں پڑھنا ضروری ہے اور اس كے علاوہ قرآن كی قرائت مستحب مؤكّد ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ حوزہ علمیہ كی رپورٹ كے مطابق آيت‌الله‌العظمی سيستانی نے ايكنا كے اس سوال كہ قرائت قرآن كريم كی واجب حد كيا ہے ؟ كے جواب میں فرمايا : واجب نماز میں الحمد اور كامل سورہ كا پہلی اور دوسری ركعت میں پڑھنا ضروری ہے اور اس كے علاوہ قرآن كی قرائت مستحب مؤكّد ہے ؛ البتہ قرآن كی صحيح قرائت كرنا ضروری ہے ۔
806151
نظرات بینندگان
captcha