لورستان میں ادارہ تبليغات اسلامی سے وابستہ دار القرآن الكريم كے مسئول محمد لروند نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ لورستان كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے خصوصی اسناد دينے كی غرض سے امتحان كے انعقاد كی خبر ديتے ہوئے كہا : یہ امتحان پورے ملك كی طرح خرم آباد اور اليگودرز میں بھی ۲۲ جولائی كو منعقد ہوا ۔
قابل ذكر ہے كہ اس امتحان كے نتائج ۱۱ اگست بروز جمعرات كو دار القرآن الكريم كی ويب سایٹ پر لانچ كر دئیے جائیں گے ۔
829011