ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق ہفتے اور بدھ كے روز منعقد ہونے والی ان كلاسوں میں ۳۰ واں پارہ حفظ كروايا جائے گا ۔
حروف ابجد ، مد ، تشديد اور علامات وقف كی تعليم مريم آزاد بخت دیں گی ۔
ان كلاسوں میں قرائت كی سی ڈيز سے استفادہ كرتے ہوئے بچوں كو گروہی شكل میں تيسویں پارے كی سورتیں تلاوت كرنے كی بھی تعليم دی جائے گی ۔
قابل ذكر ہے كہ ان تعليمی كلاسوں میں شريك بچے اب تك تيسویں پارے كی ۱۲ سورتیں حفظ كر چكے ہیں ۔
ياد رہے كہ یہ شارٹ كورس چھٹيوں كے اختتام تك جاری رہے گا ۔
830639