ملائشيا كے قرآنی مقابلوں میں ايرانی قاريوں كی شركت سے ان مقابلوں كا معيار بلند ہو جاتا ہے

IQNA

حامد شاكر نژاد؛

ملائشيا كے قرآنی مقابلوں میں ايرانی قاريوں كی شركت سے ان مقابلوں كا معيار بلند ہو جاتا ہے

20:36 - July 26, 2011
خبر کا کوڈ: 2160517
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : بين الاقوامی ايرانی قاری نے كہا : ملائشيا كے مقابلوں میں ايرانی قاری كی شركت كی بدولت ان مقابلوں كا گراف بہت بلند ہو جاتا ہے چونكہ ہم ان مقابلوں كو كيفيت كے لحاظ سے ارتقا بخشتے ہیں ۔
ملائشيا كے تريپن ویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ايران كی نمائندگی كا اعزاز حاصل كرنے والے بين الاقوامی ايرانی قاری حامد شاكر نژاد نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : ملائشيا كے قرآنی مقابلوں كا معيار اسلامی جمہوریہ ايران كے قرآنی مقابلوں كے معيار سے كچھ زيادہ متفاوت نہیں تھا ليكن بعض جہتوں سے ايرانی مقابلوں كو فوقيت حاصل ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : یہ امر ہمارے لیے باعث تعجب تھا كہ جو ملائشين قاری ہم سے سيكھنے كے لیے ہمارے كمرے میں آتا تھا اسے پہلا انعام دے ديا گيا جبكہ اس كی قرائت میں بہت سے اشكال تھے ۔
831710
نظرات بینندگان
captcha