ايران اور انڈونيشيا كا قرآنی سرگرميوں كی توسيع پر غور

IQNA

ايران اور انڈونيشيا كا قرآنی سرگرميوں كی توسيع پر غور

17:25 - August 13, 2011
خبر کا کوڈ: 2169913
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : ادارہ نھضۃ العلماء انڈونيشيا كے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصلیٹ اور ايران كے اہل قرآن وفد كے ساتھ ملاقات كے دوران دينی روابط اور قرآنی سرگرميوں كی توسيع پر اتفاق كيا ہے ۔
يران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق انڈونيشيا میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصلیٹ محمد علی ربانی نے ادارہ نھضۃ العلماء كے سربراہ عقيل سراج كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس اميد كا اظہار كيا : انشاء اللہ مستقبل میں دونوں ممالك كے درميان قرآنی امور میں مشتركہ تعاون ديكھنے كو ملے گا ۔
اس ملاقات میں عقيل سراج نے اسلامی جمہوریہ ايران كی جانب سے مالائی زبان میں ٹيلی وژن چينل شروع كرنے كا مطالبہ كرتے ہوئے كہا : شرق ايشيا میں ۳۵۰ ملين مالائی مخاطبين موجود ہیں ۔
840896
نظرات بینندگان
captcha