"تفسير كيا ہے اور مفسر كون ہے " كے عنوان پر سيمينار

IQNA

انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں ؛

"تفسير كيا ہے اور مفسر كون ہے " كے عنوان پر سيمينار

23:42 - August 18, 2011
خبر کا کوڈ: 2173222
علوم قرآن كلب : ايرانی ادارہ (STUDENT’S QURANIC ACTIVITIES )كے زير اہتمام ۱۸ اگست بروز جمعرات كو انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں ادارے كے اسٹال پر تفسير كيا ہے ؟ اور مفسر كون ہے ؟ كے موضوع پر علمی نشست منعقد ہو گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ خصوصی قرآنك كلبز كی رپورٹ كے مطابق تفسير كيا ہے اور مفسر كون ہے ؟ كے عنوان سے ہونے والی یہ علمی نشست قرآنی ثقافت كو فروغ دينے كی غرض سے منعقد كی جا رہی ہے ۔
اس نشست میں معروف محقق اور مدرس گندمكار خصوصی طور پر شركت كریں گے اور یہ نشست مقامی وقت كے مطابق رات ۹:۰۰ بجے سے ۱۰:۳۰ بجے تك انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں واقع (STUDENT’S QURANIC ACTIVITIES) كے اسٹال پر منعقد كی جائے گی ۔
845302
نظرات بینندگان
captcha