ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق یہ پروگرام حجت الاسلام موسی رضا يوسفی كے خطاب ، قرآن كريم كی قرائت ، دعائے جوشن كبير اور شب احيا كے خصوصی پروگراموں پر مشتمل ہو گا ۔
اسی طرح پروگرام كے اختتام پر شركا نوحہ خوانی اور ماتم كریں گے ۔
846891