انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں كتاب "تفسير آیہ نور " كی رونمائی

IQNA

انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں كتاب "تفسير آیہ نور " كی رونمائی

23:29 - August 22, 2011
خبر کا کوڈ: 2175148
اجتماعی گروپ : آيت اللہ سيد محمد حسين حسينی طھرانی كی تاليف تفسير آیہ نور كہ جو مكتب وحی پبلشرز كی سعی سے شايع كی گئی ہے ؛ انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں پيش كی گئی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق كتاب تفسير آیہ نور آيتاللہ سيد محمد حسين حسينی طہرانی كے قلم كا شاہكار ہے اور اس كا مقدمہ اور تصحيح سيد محمدمحسن حسينی طھرانی كی ہے ۔
یہ كتاب مكتب وحی پبلشرز كے زير اہتمام شايع كی گئی ہے اور اس كے ہمراہ ايك سی ڈی بھی قارئين كی رہنمائی كے لیے ركھی گئی ہے ۔
اس كتاب میں نور كی حقيقت ، تجلی خدا كی كيفيت اور معرفت نفس سے متعلق حديث كے بارے بحث و تمحيص كی گئی ہے ۔
846989
نظرات بینندگان
captcha