سری لنكا ؛ قرآنی نمائش كا انعقاد

IQNA

سری لنكا ؛ قرآنی نمائش كا انعقاد

19:24 - August 29, 2011
خبر کا کوڈ: 2178919
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : سری لنكا میں ايرانی قونصلیٹ كے زير اہتمام ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے قرانی نمائش كا انعقاد كيا گيا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق یہ نمائش بروز جمعہ ۲۶ اگست كو يوم قدس كے موقع پر منعقد كی گئی ۔
یہ نمائش سری لنكا كے مسلمانوں كے درميان قرآنی ثقافت كو فروغ دينے كی غرض سے بہار قرآن يعنی ماہ رمضان میں منعقد كی گئی ہے ۔
اس نمائئش كی افتتاحی تقريب سے ايرانی سفير رحيمی گرجی اور اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصلیٹ ركنی نے خطاب كيا ۔
قابل ذكر ہے كہ اس نمائش میں مختلف قرآنی كتابیں اور سافٹ وئيرز پيش كیے گئے ہیں ۔
850861
نظرات بینندگان
captcha