افغانستان میں قرآنی خوش نويسی كے نادر نمونوں كی نمائش

IQNA

افغانستان میں قرآنی خوش نويسی كے نادر نمونوں كی نمائش

23:06 - October 10, 2011
خبر کا کوڈ: 2202601
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : امام رضا (ع) كے يوم ولادت كی مناسبت سے قرآنی خوشنويسی كی نمائش كابل كے علاقے «پل خشك دشت برچی» كی مسجد امام زمان (عج) میں ايك ہفتہ جاری رہے گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ سنٹرل ايشيا كی رپورت كے مطابق نمائش كے مہتمم سيد خادم حسين ھاشمی نے اس مطلب كے ضمن میں كہا : یہ نمائش آٹھ اكتوبر كو شروع ہوئی ہے اور اس میں قرآنی خوش نويسی كے آثار كے علاوہ ہنری آثار جيسے تصاوير ، نقاشی ، خطاطی ، خوش نويسی اور اسلامی كتب بھی ركھی گئی ہیں ۔
ہاشمی نے ياد دہانی كی : اس نمائش كا ہدف اسلامی ثقافت اور قومی يكجہتی كی ترويج ہے چونكہ قومی اور اسلامی وحدت عصر حاضر میں ہماری سب سے بڑی ضرورت ہے ۔
876129
نظرات بینندگان
captcha