ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق حفظ قرآن كريم كا تحريری امتحان ۴ نومبر جمعۃ المبارك كو صبح ۹ سے ۱۱ بجے تك يونيورسٹی كے ايجوكيشنل ہال میں منعقد ہو گا ۔
قابل ذكر ہے كہ اس امتحان میں ۷۶ ممالك سے تعلق ركھنے والے ۳۰۸ طلبہ شركت كریں گے ۔
890850