ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «android-apps.com»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ سافٹ وئير جو موبائل فون میں انسٹال ہوتا ہے ، خط عثمان طہ كے ساتھ قرآن كريم كے كامل متن كے علاوہ عالم اسلام كے آٹھ معروف قاريوں كی تلاوت پر مشتمل ہے ۔
«Zoxcell» كمپنی كی جانب سے تياری كردہ یہ سافٹ وئير «اندرويد» سسٹم كے ساتھ منسلك موبائل فونز پر قابل استفادہ ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ سویڈن كی قومی زبان سویڈی، يورپ كی رائج زبانوں میں سے ہے اور یہ فن لينڈ كے بعض حصوں میں بھی بولی جاتی ہے ۔
898253