عورت كو پيغمبر اكرم (ص) كے زمانے میں تمام حقوق حاصل تھے

IQNA

مصری قرآنی محققہ :

عورت كو پيغمبر اكرم (ص) كے زمانے میں تمام حقوق حاصل تھے

21:04 - November 18, 2011
خبر کا کوڈ: 2224118
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : مصری قرآنی محققہ نے "نویں بين الاقوامی خاتون قرانی محققين سيمينار " سے خطاب كرتے ہوئے عصر حاضر میں عورت كے تعميری كردار كی جانب اشارہ كرتے ہوئے كہا : عورت كو پيغمبر اكرم (ص)كے زمانے میں تمام حقوق حاصل تھے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق مصری قرآنی محققہ آمنہ نصير نے نویں بين الاقوامی خواتين قرانی محققين سيمينار میں عورت كی اسلام میں اہميت كے عنوان سے ايك مقالہ پيش كرتے ہوئے كہا : میں یہاں عورت كے دنيا میں تعميری كردار كے متعلق بات كروں گی چونكہ عورت مختلف زاويوں منجملہ ماں ، بيوی اور مربی كی حيثيت سے مصروف عمل ہے البتہ اسلام نے عورت سے ہميشہ عادلانہ برتاؤ كا حكم ديا ہے ۔
انہوں نے آخر میں كہا : میں خداوند متعال سے دعا گو ہوں كہ ہماری اسلامی وحدت كی حفاظت فرمائے كہ ثابت قدمی كا حصول وحدت كے سائے میں ہی ممكن ہے ۔
899954
نظرات بینندگان
captcha