ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ايرانی پارليمنٹ كی قرآنی و عترت كمیٹی كی سربراہ نے كل ۱۷ نومبر بروز جمعرات كو اس سيمينار كے فوائد پر گفتگو كی اور عيد غدير كا ذكر كرتے ہوئے اسے تمام بشريت كی عيد قرار ديا ۔
افتخاری نے حديث ثقلين كی جانب اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ قرآن و عترت ايك دوسرے سے جدائی ناپذير ہیں اور آج ايرانی قوم شہداء كے خون كا ثمرہ بخوبی اس سيمينار میں مشاہدہ كر رہی ہے ۔
899887