ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں كے انعقاد كی تجويز حافظ عبد القدوس كے زير صدارت اجلاس میں پيش كی گئی تھی كہ جسے كثرت آراء سے منظور كر ليا گيا ۔
یہ مقابلے مرد حضرات كے لیے مختلف سن و سال كے اعتبار سے جداگانہ طور پر منعقد ہوئے ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ مقابلے شوری ملی احتشام القرآن ہندوستان كے بانی احتشام علی كو خراج عقيدت پيش كرنے كے لیے منعقد كیے گئے ۔
915089