پاكستان ؛ اٹھائيسویں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

پاكستان ؛ اٹھائيسویں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

23:04 - December 17, 2011
خبر کا کوڈ: 2240268
بين الاقوامی گروپ : ۱۹ دسمبر سوموار كو پاكستان كے فیڈرل ايريا كی فيصل مسجد میں اٹھائيسویں سالانہ قرآنی مقابلے منعقد ہوں گے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Pakistan Observer»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ مقابلے محكمہ اوقاف پنجاب كے زير اہتمام حفظ و قرائت كے شعبوں میں منعقد ہوں گے ۔
شعبہ حفط كے شركا ۴ گروپوں تيس پاروں كے حفظ ، پہلے بيس پاروں كے حفظ ، پہلے دس پاروں كے حفظ اور پہلے پانج پاروں كے حفظ میں حصہ لیں گے ۔
ان مقابلوں كے شعبہ قرائت میں بھی خواتين اور مرد حضرات ۱۶ سال سے زيادہ اور ۱۶ سال سے كم پر مشتمل دو گروپس كے تحت شركت كریں گے ۔
917132
نظرات بینندگان
captcha