ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق احمد مخملی نے تفسير موضوعی قرآن پانچ فصلوں ؛ دين اسلام كی اساس ، كاميابی كی خوب و بد راہیں ، قرآن كريم میں اللہ تعالی كے نام و صفات ، نيك لوگوں كی صفات اور گمراہوں و بدكاروں كی صفات پر ترتيب دی ہے ۔
اس كتاب كی پہلی فصل اصول و فروع دين ، دوسری فصل اجتماعی ، سياسی اور اقتصادی روابط كے موضوع پر آيات سے مخصوص ہے ۔
تيسری فسل میں اللہ تعالی كے تقريبا ۲۵۰ اسماء و صفات مذكور ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ كتاب انگريزی اور عربی میں ہے اور اس كے كل ۴۳۰ صفحات ہیں ۔
917473