ملائشيا میں قرآنی مقابلوں كا اختتام

IQNA

ملائشيا میں قرآنی مقابلوں كا اختتام

11:15 - January 04, 2012
خبر کا کوڈ: 2251113
سياسی و اجتماعی گروپ : ملائشين قرآنی مقابلوں كی اختتامی تقريب ملك كی اسٹوڈنٹس انجمن كے زير اہتمام صوبہ «موپتی» كے شہر «تنكون» (tenenkou) میں منعقد ہوئی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ افريقہ كی رپورٹ كے مطابق قرآنی مقابلے ملك كی جماعت مجلس اعلای مسلمانان كے سربراہ شيخ «محمود ديكو» ، صوبہ مويتی كے مئير «سيدو تومانی كمارا» اور شہريوں كی ايك بہت بڑی تعداد كی شركت سے منعقد كیے گئے ۔
ان مقابلوں میں ايك سو اميدواروں نے چار گروپوں كے ضمن میں ايك دوسرے كے ساتھ رقابت كی اور شعبہ حفظ ، تجويد اور ترتيل میں بين الاقوامی نماياں قاريوں كی تقليد میں اپنے فن كا مظاہرہ كيا ۔
تقريب سے خطاب كرتے ہوئے شيخ محمدو ديكو نے كلام خدا كی قرائت اور حفظ كی اہميت پر روشنی ڈالتے ہوئے مالائی نوجوانوں كی شعبہ حفظ و تجويد میں شاندار كاركردگی پر ان كی صلاحيتوں كو سراہا ۔
928264
نظرات بینندگان
captcha