ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Peninsula»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ امتحان ۶ جنوری بروز جمعۃ المبارك كو قطر كے دار الحكومت میں واقع ہندوستانی مدرسے «شانتينيكتان» میں منعقد ہو گا ۔
مدرسے كے ايك مسئول «محمد علی سانتاپورام» نے بتايا : قطر كے ہندوستانی قرآنی مراكز میں اس امتحان میں شركت كے لیے ۳۷۰ سے زيادہ طلبہ نے اپنے ناموں كا اندراج كروايا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : یہ سالانہ امتحان ٹھيك ۱۳:۳۰ بجے مدرسہ «شانتينيكتان» میں شروع ہو جائے گا ۔
929857