ریڈيو قرآن كے ڈائريكٹر محمد حسين زادہ نے قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كے نمائندہ سے گفتگو كرتے ہوئے اعلان كيا كہ عراق كے قرآنی اداروں نے ریڈيو قرآن ايران سے ریڈيو قرآن عراق كے آغاز كا تقاضا كيا ہے۔ عراق میں قرآنی سرگرميوں كے ادارے اس ریڈيو كو شروع كرنا چاہتے ہیں ۔
محمد حسين محمد زادہ اس وقت عراق كے دورے پر ہیں اور اس دورے میں عراق كے قرآنی انسٹی ٹيوٹس اور ریڈيو قرآن ايران كے درميان مفاہمتی يادداشت بھی منظور كی ہے۔
یہ ریڈيو 100 ميگا ہرٹز كی فريكونسی پر كام كرے گا ،اس ریڈيو قرآن كا اسٹوڈيو صوبہ ناصریہ میں ہوگا۔
961860