ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق "ميری تلاوت" فيسٹيول كی پريس گيلری نے بتايا كہ تين سالہ فاطمہ ابراہيمی اس انٹر نیٹ فيسٹيول میں سب سے كمسن قاریہ قرار پائی ہے۔
فاطمہ كی تاريخ پيدائش 2009ء ہے جبكہ اس نے ترتيل میں سورہ فاتحہ ، توحيد اور سورہ قدر كی تلاوت كركے فيسٹيول میں شركت كی ہے۔
اس انٹر نیٹ فيسٹيول كے مقاصد میں بچوں اور نوجوانوں میں تلاوت قرآن كريم كا جذبہ پيدا كرنا ہے۔ بچے اور جوان اس فيسٹيول میں شركت كركے قرآن كريم سے اپنی محبت كا اظہار كرسكتے ہیں۔
973213