انقلاب اسلامی ثقافتی اكیڈمی كے زير اہتمام تفسير قرآن كی وركشاپ كا انعقاد

IQNA

انقلاب اسلامی ثقافتی اكیڈمی كے زير اہتمام تفسير قرآن كی وركشاپ كا انعقاد

23:26 - March 18, 2012
خبر کا کوڈ: 2293667
قرآنی سرگرمياں: تفسير قرآن اور احكام كی محافل انقلاب اسلامی ثقافتی اكیڈمی كے زير اہتمام آئندہ سال تك جاری رہے گی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق تفسير قرآن اور احكام كو بيان كرنے كيلئے انقلاب اسلامی ثقافتی اكیڈمی آئندہ سال بھی ہفتہ وار ہر منگل كو محفل كا انعقاد كرتی رہے گی۔
رپورٹ كے مطابق ان محافل سے كچھ يونيورسٹی كے استاد حجۃ الاسلام نويد جہان پور خطاب كریں گے۔ ان جلسات میں اخلاقی اور سماجی موضوعات بيان ہوں گے۔ اس كے علاوہ نوجوان اور بچوں كيلئے احكام اور تفسير بھی بيان كی جائے گی۔
واضح رہے كہ ان جلسات میں تفسير نمونہ ، تفسير الميزان، اور تفسير نور سے استفادہ كيا جائے گا۔
973216
نظرات بینندگان
captcha