ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب ايرانی سكولز میں حفظ قرآن كريم كا شوق ركھنے والے بچوں میں تقسيم كی گئی ہے۔اسكتاب كے پہلے حصہ میں قرآن كا 30 واں پارہ ہے اور دوسرے حصے میں حفظ قرآن كريم كی رہنمائی كی گئی ہے۔
اس حصہ میں حفظ قرآن كی اہميت اور ائمہ معصومين كی روايات كو بيان كيا گيا ہے اور كہا ہے كہ قرآن كريم كے ايك حصے كو حفظ كرنے سے انسان قرآن سے مانوس ہوجاتا ہے اور یہ چيز اس كی روح پر اثر انداز ہوتی ہے۔
973332