جامعۃ القرآن كابل میں تعليمی سرگرميوں كا آغاز

IQNA

جامعۃ القرآن كابل میں تعليمی سرگرميوں كا آغاز

22:26 - April 22, 2012
خبر کا کوڈ: 2310218
قرآنی سرگرمياں گروپ: جامعۃ القرآن كابل كے قرآنی اور تعليمی مراكز میں نئے سال كی تعليمی سرگرميوں كا آغاز ہوگيا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق افغانستان میں علوم قرآن اور اسلامی معارف كی تعليم كے سرگرم عمل مراكز میں سے ايك جامعۃ القرآن كابل ہے۔ اس میں قرآنی علوم اور احكام كی تعليم كيلئے 13 كلاسیں اور تين وركشاپس ہیں اور 350 افراد ان میں شركت كررہے ہیں۔
جامعۃ القرآن كابل، قرآنی اور اسلامی معارف كی تعليم كے علاوہ ثقافتی سرگرميوں میں بھی مصروف ہے، ان میں طلاب كے اجلاس ، مذہبی اور علمی كانفرنسز اور مذہبی تقاريب بھی منعقد كی جاتی ہیں۔
990791
نظرات بینندگان
captcha